
لاہور میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ایکسپو سینٹر میں ختم ہوچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق کورونا وائرس ویکسین کی ڈیلی ڈوز اب تک ایکسپو سینٹر میں نہیں پہنچ سکی ہیں ، پنجاب بھر کے مختلف سینٹرز کو بھی ویکسین موصول نہیں ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ویکسین لگوانے آنے والے افراد کئی گھنٹوں سے ویکسین کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement