ےشہر قائد میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے جس کی باعث لوگوں کی زندگیاں شدید متاثر ہوچکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے جن میں سرفہرست کورنگی ، ملت ٹاؤن ، گلشن اقبال ، شاہ فیصل کالونی ، ناظم آباد ، گلشن معمار، ایف بی ایریا ، اورنگی ٹاؤن ، گلستان جوہر ، ملیر اور لیاری سمیت صدر کے علاقے بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ باتھ آئی لینڈ ، ڈیفنس اور کلفٹن کے مختلف بلاکس میں بھی بجلی کی بندش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News