ٹھری میرواہ کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ اور کار کے بیچ تصادم ہوگیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 10 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خیرپور سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حادثے میں ہلاکتیں بڑھنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement