Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹھری میرواہ: تیز رفتار کوچ کی کار کو ٹکر

Now Reading:

ٹھری میرواہ: تیز رفتار کوچ کی کار کو ٹکر

ٹھری میرواہ کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب  قومی شاہراہ  پر تیز رفتار کوچ اور کار کے بیچ تصادم ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں  3 افراد موقع  پر ہی جاں بحق ہوگئے  ہیں جبکہ 10 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خیرپور سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حادثے میں ہلاکتیں بڑھنے کا بھی خدشہ  ظاہر کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر