
آسٹریلیا میں زندگی کا پہیہ پھر ایک بار پھر سے رک گیا ہے ڈیلٹا کے کیسز کی تعداد 130 ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے سڈی میں دو ہفتوں سے لاک ڈاؤن جاری ہے، کوئینز لینڈ اور مغربی آسٹریلیا میں بھی بھارتی قسم ڈیلٹا کے مثبت کیسز سامنے آئیں ہیں۔
واضح ہر کہ بھارتی وائرس اب تک بانویں ممالک کو اپنی لپیٹ میں لئے چکا ہے۔
اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی وائرس کا مزید پھیلاو جاری رہا تو یہ دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اکثریت حاصل کر لے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News