وزیراعظم عمرا ن خان کل قومی اسمبلی کے اراکین کو عشائیہ دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان نے کل قومی اسمبلی کے اراکین کو عشائیے پر بلالیا، عمران خان کی جانب سے عشائیہ وزیراعظم ہاﺅس میں دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق حکومتی اور اتحادی ارکان کل رات وزیرا عظم ہاﺅس میں دیئے جانے والے عشائیے میں شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ عشائیے کے دوران وزیرا عظم عمران خان ارکان قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت کریں گے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
