امجد صابری شہید کے چاچا اور غلام فرید صابری قوال کے چھوٹے بھائی محمود صابری انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مرحوم امجد صابری کے چاچا محمود صابری کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور ان کی تدفین پاپوش نگر قبرستان میں کی گئی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
یاد رہے کہ محمود صابری کو عالمی سطح پر شہرت حاصل تھی، ان کے کلام نا صرف پاکستان بلکہ یورپی ممالک اور جرمنی میں بھی بے حد مقبول تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement