میجر لیگ بیس بال میں ہونے والے میچ کے دوران تماشائی خاتون نے ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا جبکہ ان کے دوسرے ہاتھ میں تین ماہ کا بیٹا موجود تھا ،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
سین ڈیگو پادریس اور شکاگو کبز کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ میں کھلاڑی نے بال کو ہٹ کیا جو کہ تماشائیوں کے اسٹینڈ کے اوپر کی جانب گئی۔
[amazonad category=”Mobile”]
بعد ازاں فاؤل بال نیچے کی طرف آئی جسے لیکزی نے اچھل کر ایک ہاتھ سے پکڑ لیا۔
دوسری جانب لیکزی کے اس شاندار کیچ کی بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھی تعریف کی ،اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خواتین کے لئے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے جو ہم نہ کرسکیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News