
بھارت کے معروف کامیڈی پروگرام ‘دی کپل شرما شو’ کے میزبان کپل شرما نے پہلی بارعوام کے اسرار پر بیٹے ‘تریشان’ کی تصویر شیئر کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فادرز ڈے کے موقع پر کپل شرما نے انسٹاگرام پر بیٹی انائرا اور بیٹے تریشان کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
کپل شرما کی شادی 2018 میں بھارتی اداکارہ گِنی چتراٹھ سے ہوئی تھی جس کے بعد ان کے گھر انائرا کی پیدائش ہوئی جبکہ کپل شرما کے ہاں تریشان کی پیدائش رواں برس فروری میں ہوئی تھی۔
[amazonad category=”Mobile”]
واضح رہے کہ کپل شرما نے دونوں بچوں کی ایک ساتھ تصویر عوام کے اسرار پر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News