
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم بالی ووڈ لکھاری وہدایت کار ادتیہ دھر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ یامی گوم نے لکھاری وہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔
With the blessings of our family, we have tied the knot in an intimate wedding ceremony today.
As we embark on the journey of love and friendship, we seek all your blessings and good wishes.Love,
Yami and Aditya pic.twitter.com/W8TOpAJxjaAdvertisement— Yami Gautam (@yamigautam) June 4, 2021
اداکارہ یامی گوتم نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا اہل خانہ کی دعاؤں سے ہم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ شادی کی چھوٹی سی تقریب میں اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ نے مدحواں سے اپیل کی کہ ہم محبت اور دوستی کے نئے سفر پر گامزن ہوگئے ہیں لہذا آپ سب لوگ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے اور ہمارے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے رہیں۔
واضح رہے اداکارہ یامی گوتم نے 2012 میں بالی ووڈ میں اداکار ایوشمان کھرانہ کی کامیاب ترین فلم ’وکی ڈونر‘ سے قدم رکھا تھا جس میں ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News