Advertisement
Advertisement
Advertisement

آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ملک گیرہڑتال

Now Reading:

آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ملک گیرہڑتال

آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

 ہڑتال کے پہلے روز ہی  کنٹریکٹرز کی جانب سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کردی گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق احتجاج کے طور پر ٹینکرز سروس  لوڈنگ آف لوڈنگ بند کی جارہی ہے جبکہ جو ٹینکرز ملک بھر میں جہاں ہیں انھیں وہیں روک دیا گیا ہے۔

عابد ﷲ آفریدی کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹ 3 فیصد سے 2 فیصد کیا جائے ، جبکہ جنرل سیکریٹری آئل ٹینکرز کا کہنا ہے کہ  کمرشل لوڈنگ روکنے کا اوگرا نوٹیفکشن پر عمل درآمد کیا جائے۔

واضح رہے کہ کیماڑی ٹرمینل جانے والی گاڑیوں کو بھی روکا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر