
بھارت میں عالمی وبا کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں اب تک پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ تینتیس ہزار نئے کیسسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد تقریبا تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی قسم کے کورونا نے بھارتیوں کو دوگنے امتحان میں مبتلا کیا ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement