
باورچی گرم سوپ کے بڑے پتیلے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران باورچی شادی کی تقریب کے لیے بنائے جانے والے سوپ کے بڑے پتیلے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
[amazonad category=”Electronics”]
باورچی ایک شادی ہال کے کچن میں شرکا کے لیے کھانا تیار کر رہا تھا۔
اس دوران وہ جس بڑے پتیلے میں سوپ تیار کررہا تھا اس میں گر کر بری طرح جھلس گیا اور بعد ازاں دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News