
فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ویکسین کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان چند ملکوں میں سےہےجہاں 5سے7مختلف ویکسین لگ رہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ایف نائن پارک میں بد انتظامی نہیں ہے، اسد عمر نے کورونا کی چوتھی لہر سے خبردار کیا ہے اسد عمر نے ماسک سمیت حفاظتی اقدامات کی اپیل بھی کی ہے۔
فیصل سلطان کا مزید کہنا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ وزارت تعلیم کی تجویز پر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News