Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری

Now Reading:

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے جائزے  کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں ، آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا دور شروع ہوگیا ہے۔

ذرائع  وزارت خزانہ  کے مطابق مذاکرات کی کامیابی پر آئی ایم ایف ستمبر میں پاکستان کو 75 کروڑ ڈالر دے گا جبکہ آئی ایم ایف کے پروگرام کو جاری رکھنا پاکستان کی ضرورت ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام اور بالخصوص کاروباری طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔

کورونا وباء کی وجہ سے معیشت کو درپیش چیلنجز سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اب تک پاکستان کو 1.95 ارب ڈالر دیئے گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر