Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز نے انسان کو کیا قرار دے دیا ؟

Now Reading:

نعمان اعجاز نے انسان کو کیا قرار دے دیا ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام  پر دلچسپ کیپشن کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کسی سے گفتگو کررہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں انسان کو دُنیا کی سب سے خطرناک جاندار شے قرار دے دیا۔

اداکار نے لکھا کہ یہ انسان کسی کو نہیں بخشتے ہیں‘

اُنہوں نے مزید لکھا کہ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔

اس سے قبل نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں دُنیا کے سب سے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ’دُنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور یہ ’صورت سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘ والا جھوٹ ایک طرف

Advertisement

اداکار نے کہا تھا کہ آج کی اس دُنیا میں تو صورت ہی دیکھ کر رشتے بنائے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ اور معنی خیز پوسٹس شیئر کرکے مداحوں کے دل جیتتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر