Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کے صدر اور پارٹی قائد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

مسلم لیگ ن کے صدر اور پارٹی قائد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آزادکشمیر انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی ہے اور پارٹی قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو کشمیر الیکشن پر فوکس کرنے کی ہدایت دی ہے اور دونوں نے کشمیر الیکشن کی مہم مریم نواز کو سوپنے پر اتفاق کیا ہے۔

نوازشریف نے ہدایت دی ہے کہ کشمیر الیکشن میں شہباز شریف اور مریم نواز مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں گے اور مریم نواز اور آپ الگ الگ عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ عوامی اجتماعات سے حکومت کی کشمیر پالیسی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ہدف پر تنقید بنائیں گے۔

اس کے علاوہ انھوں نے حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کو بھی مضبوط کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں نے تبادلہ خیال کیا ہے کہ حکومت کے بجٹ سے پیٹرول سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر