Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوکت ترین کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

شوکت ترین کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس  ہوا ہے۔

اجلاس میں اسٹریٹجک ذخائر کے لئے جولائی سے 40  لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس کے دوران چکن ،آٹا، چینی اور کھانے کے تیل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔

سیکریٹری خزانہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 ہفتوں سے مہنگائی میں کمی کا رحجان ہے۔

سیکریٹری خزانہ نے اجلاس میں چینی کی عالمی قیمتوں میں سالانہ 58 اور ماہانہ 5.6 فیصد اضافے پر بریفنگ دی ہے۔

Advertisement

وزیرخزانہ شوکت ترین نے گندم اور چینی کی خریداری کے لئے سرکاری اور نجی سطح پرانتظامات کی ہدایت بھی دے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر