Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی تصویر وائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر کی تصویر وائرل
ہانیہ عامر

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 گزشتہ دنوں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کی وجہ سے اداکارہ پر تنقید کی گئی۔

بعد ازاں انسٹاگرام کی پوسٹ میں ہانیہ عامر نے معافی مانگی اور کہا کہ ان کی وجہ سے جانے انجانے میں اگر کسی کا دل دُکھا ہو تو وہ معذارت خواہ ہیں۔

Advertisement

 اداکارہ  نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ میں آخری مرتبہ سب کے سامنے حقائق رکھ رہی ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرا مطلب کسی سے لفظی جنگ نہیں نہ ہی اصل وجہ یہ ہے کہ کسی سابقہ بوائے فرینڈ سے بحث کو طُول دی جائے۔

ہانیہ عامر نے کہا کہ میری تمام تر شکایت انٹرنیٹ پر ہراساں کیے جانے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی عورت کو یوں ہراساں کرنا کسی معاشرے میں قابلِ قبول نہیں ہے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ یہ بطور انسان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کے لیے راہیں ہموار کریں۔

ہانیہ عامر نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ میں اپنی غلطی تسلیم کرنے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گی اور روزانہ بہتر سے بہتر انسان بننے کی کوشش بھی کروں گی۔

انہوں نے کہا کہ معافی مانگنے کا مطلب کسی کو نیچا دکھانا نہیں ہوتا اسی وجہ سے مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے بھی معافی مانگنی چاہیے۔

Advertisement

علاوہ ازیں اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈھکے چھپے الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستانی گلوکار اور اداکار عاصم اظہر کو بھی پیغام دیا ہے۔

واضح رہے اداکارہ ہانیہ نے کہا کہ براہِ کرم آپ بھی واضح پیغامات شیئر کریں، آپ کے ریمارکس کسی کی شخصیت کو بری طرح متاثر کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر