پی آئی اے کا مالی بحران سنگین؛ پی ایس او نے جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا
پی آئی اے نے ویکسینیشن کا کام تیز کردیا، لاہور میں پی آئی اے کے تمام کیبن کریو کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے حکام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی ایئرلائن کے تمام کیبن کریو کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں ،دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کیا ہے۔
پی آئی اے حکام کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کے تمام کیبن کریو کو اس لیے ویکسین لگائی گئی ہے تاکہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے اندرون اور بیرون ملک سفر کرسکیں۔
اس موقع پر سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ مسافروں اورملازمین کی حفاظت کے لئے پرعزم ہے۔
ارشد ملک نے مزید کہا کہ تمام حفاظتی اقدامات پر مکمل طورپرعمل کیا جارہا ہے، پی آئی اے مکمل طورپرمحفوظ عملے والی پہلی پاکستانی ایئرلائن بن گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
