Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسٹمر نے ویٹرز کو 16 ہزار امریکی ڈالر ٹپ دیکر سب کے ہوش اُڑا دیے

Now Reading:

کسٹمر نے ویٹرز کو 16 ہزار امریکی ڈالر ٹپ دیکر سب کے ہوش اُڑا دیے

ایک گاہک ٹپ کے طور پر ویٹرز کو 16 ہزار امریکی ڈالر ٹپ دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپ شائر میں واقع سٹمبل اِن بار اینڈ گرل نامی ریسٹورینٹ اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنا جب یہاں آنے والے ایک عام گاہک نے ٹپ کے طور پر ویٹرز کو غیر معمولی رقم دی۔

ریسٹورینٹ میں آنے والے آدمی نے کھانا آرڈر کیا جس کا بل 37 ڈالر بنا۔

اس شخص نے کھانا ختم کیا اور بل کا مطالبہ کردیا، بل لانے والے ویٹر نے اسے بل تھمایا تاکہ وہ پیسے دے سکے، اس شخص نے رقم دیتے وقت تین بار یہ جملا کہا کہ یہ سب کسی ایک پر خرچ مت کرنا۔

Advertisement

ریسٹورینٹ کی مالکن مائیک کے مطابق ویٹر نے یہ سنتے ہی رقم پر نظر ڈالی جس کے بعد ہر کسی کے ہوش اڑ گئے کیونکہ اس شخص نے 16000 ڈالر ٹِپ ادا کی تھی جو پاکستانی روپے میں 25 لاکھ سے زیادہ بنتی ہے۔

مائیک نے اس شخص کی جانب دیکھا تو اس نے کہا کہ آپ لوگ بہت محنت کرتے ہیں، میں چاہتا ہوں آپ اسے رکھیں۔

مالکن کے مطابق انہیں لگا یہ نادانی میں کیا ہوگا لیکن مینیجر نے اس شخص سے بات کی تو پتا چلا اس نے خود یہ ٹپ دی۔

 گاہک نے مینیجر سے درخواست کی کہ اس کا نام پوشیدہ رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر