Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ یوسف کی سیلفی وائرل

Now Reading:

سائرہ یوسف کی سیلفی وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سائرہ یوسف کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی شہیر کی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی جانے والی تصویر کو  مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سائرہ یوسف کی سادگی بھری نئی سیلفی مقبول

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

 ماڈل، فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اور سابقہ وی جے سائرہ یوسف 20 اپریل 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔

واضح رہے اداکارہ سائرہ نے 2012 میں شہروز سبزواری سے شادی کی تھی۔

شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد نامعلوم وجوہات پر ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی تھیں۔

سائرہ یوسف کی شہروز سبزواری سے بیٹی ’نورے‘ بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر