Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں بھارتی ڈیزائنر کی ملبوسات کی شوٹنگ پر ماریہ بی برس پڑیں

Now Reading:

پاکستان میں بھارتی ڈیزائنر کی ملبوسات کی شوٹنگ پر ماریہ بی برس پڑیں

پاکستان میں بھارتی فیشن ڈیزائنر ابھیناو مشرا کی ملبوسات کی شوٹنگ پر فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے برہمی کا اظہار کر دیا۔

ماریہ بی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں بھارتی فیشن ڈیزائنر کی حال ہی میں شوٹ کی گئی تصاویر و ویڈیوز کے اسکرین شاٹ شیئر کیے ہیں۔

ماریہ بی نے بتایا کہ ابھیناو مشرا کی ملبوسات کی شوٹنگ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہوئی ہے۔

ماریہ بی نے بھارتی ڈیزائنر کی شوٹنگ پر برہمی کا اظہار کیا—اسکرین شاٹ

 

Advertisement

بھارتی فیشن ڈیزائنر کی شوٹنگ حوالے سے ماریہ بی نے کہا کہ اگر بھارتی فیشن ڈیزائنر آکر پاکستان میں شوٹنگ کر سکتے ہیں تو پھر پاکستانی فیشن ڈیزائنر پڑوسی ملک کیوں نہیں جا سکتے؟

ماریہ بی نے اپنی مختلف اسٹوریز میں سوال اٹھایا کہ آخر ہم بھی بطور انڈسٹری ایسے رد عمل کا اظہار کیوں نہیں کرتے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muzi Sufi (@muzisufi)

Advertisement

اس کے علاوہ ماریہ بی نے سوال کیا کہ بھارتیوں کے یہاں کام کرنے پر وزیر اعظم کے اب مسئلہ کشمیر کے تناظر میں کیا احکامات ہوں گے؟

انہوں نے مختلف اداکاروں اور صحافیوں کی جانب سے بھی مذکورہ معاملے پر کی گئی ٹوئٹس اور انسٹاگرام پوسٹس کے اسکرین شاٹ شیئر کیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Abhinav Mishra (@abhinavmishra_)

Advertisement

 ماریہ بی نے اس فوٹو شوٹ پر اعتراض کیا کیونکہ فیشن ڈیزائنر ابھیناو مشرا کی ملبوسات کے لیے پاکستانی ماڈلز نے ماڈلنگ کی جب کہ فوٹوگرافی بھی پاکستانی نژاد فوٹوگرافر نے کی۔

مذکورہ فوٹو شوٹ کی تصاویر ابھیناو مشرا نے بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں اور انہوں ماڈلنگ کرنے والی چاروں بہنوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ابھیناو مشرا نے انسٹاگرام پر یہ واضح نہیں کیا کہ فوٹو شوٹ لاہور میں ہوا تھا۔

ماریہ بی نے فیشن انڈسٹری کے دوسرے لوگوں سے بھی شکوہ کیا—اسکرین شاٹ

Advertisement

جبکہ ابھیناو مشرا نے جس ماڈل موزی صوفی کو پوسٹ میں مینشن کیا، انہوں نے بھی مذکورہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں لاہور بھی لکھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Izzah Shaheen Malik (@pictroizzah)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر