
لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین حادثہ کا شکار
گھوٹکی ٹرین حادثے میں مسافروں نے تہلکہ خیز انکشافات کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ٹرین حادثہ کا شکار ہونے والے مسافر نے بتایا کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر دس میں کراچی سے ہی خرابی تھی اور اسکا کلپ ٹوٹا ہوا تھا مسافروں نے عملے کو آگاہ کیا تو ریلوے عملے نے مرمت کے بجائے جگڑا کیا اور ٹرین کو روانہ کردیا۔
متاثر لوگوں کا کہنا ہے کہ ریتی کے قریب جھٹکا لگا اور بوگیاں الٹ گئیں اوپر سے سر سید ایکسپریس آگئی اور بڑا حادثہ ہو گیا، ریلوے ملازمین نے معمولی لاپرواہی سے بیش قیمتی انسانی جانیں قربان کردیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News