Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھوٹکی ٹرین حادثہ: مسافروں کے تہلکہ خیز انکشافات

Now Reading:

گھوٹکی ٹرین حادثہ: مسافروں کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین حادثہ کا شکار

گھوٹکی ٹرین حادثے میں مسافروں نے تہلکہ خیز انکشافات کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ٹرین حادثہ کا شکار ہونے والے مسافر نے  بتایا کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر دس میں کراچی سے ہی خرابی تھی اور اسکا کلپ ٹوٹا ہوا تھا مسافروں  نے عملے کو آگاہ کیا تو ریلوے عملے نے مرمت کے بجائے جگڑا کیا اور ٹرین کو روانہ کردیا۔

متاثر لوگوں کا کہنا ہے کہ ریتی کے قریب جھٹکا لگا اور بوگیاں الٹ گئیں اوپر سے سر سید ایکسپریس آگئی اور بڑا حادثہ ہو گیا، ریلوے ملازمین نے معمولی لاپرواہی سے بیش قیمتی انسانی جانیں قربان کردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر