Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں ویکسین کی قلت کا معاملہ

Now Reading:

پنجاب میں ویکسین کی قلت کا معاملہ
حاملہ خواتین

پنجاب میں ویکسین کی قلت ختم ہوچکی ہے ، لاہور میں آج سے تمام کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رہیں گے۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کو 6 لاکھ 50 ہزار سے زائد سائنو ویک کی خوراکیں مل چکی ہیں۔

تمام ویکسی نیشن سینٹرز پر معمول کے مطابق شہریوں کو ویکسین لگائی جائے گی ، تمام اضلاع کو ویکیسن موصول بھی ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کو ویکیسین کا 40 فیصد دیا گیا ہے اس کے مطابق ساڑھے 6 لاکھ ڈوزز بنتی ہیں یعنی کہ  ٹوٹل 15 لاکھ 50 ہزار ڈوزز پاکستان پہنچی ہیں۔

  محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 22 جون کو مزید ویکیسن کی کھیپ موصول ہوجائے گی۔

Advertisement

وہیں دوسری جانب ڈی سی لاہور مدثر ریاض کہتے ہیں کہ 09 اسٹیٹک سنٹرز، ایکسپو سنٹر ، یو سی ایچ ، پی کے ایل آئی ، یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال ، پنجاب سنٹرل کالج ، قذافی اسٹیڈیم ، ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سنٹر، ایل ڈی اے آزادی چوک کمپلیکس اور دیگر اسٹیٹک سینٹرز ویکسی نیشن کیلئے فعال رہیں گے۔

 واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ان تمام سینٹرز میں سینووک اور سینو فام کورونا ویکسی نیشن لگائی جائے گی جبکہ جو لوگ ایسٹرا زینیکا لگوانے کے خواہشمند ہیں ، وہ فی الحال انتظار کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر