Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مایا علی کے عشق میں پاگل تھا، احد رضا میر

Now Reading:

اداکارہ مایا علی کے عشق میں پاگل تھا، احد رضا میر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مایا علی کے بارے میں اہم انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

 اداکار احد رضا میر کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

انٹرویو کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار احد رضا میر بتا رہے ہیں کہ میں مایا علی کے عشق میں پاگل تھا۔

واضح رہے کہ احد رضامیر اور مایا علی مشہور ڈرنک کے اشتہار میں ساتھ نظر آئے تھے۔

 جبکہ 2020 میں احد رضامیر اور ادکارہ سجل علی شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Advertisement

Inside the Abu Dhabi wedding of Pakistan's power couple Sajal Aly and Ahad Raza Mir | Entertainment-photos – Gulf News

تاہم احد رضا میر نے یہ انٹرویو اداکارہ سجل علی سے شادی سے پہلے دیا تھا۔

دورانِ انٹرویو اداکار سے میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ان کو کونسی اداکارہ پسند ہیں۔

میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال پر احد رضا میر نے پہلے نام لینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تاہم بعد میں کہا کہ میں مایا علی کے عشق میں پاگل تھا۔

اداکار نے بتایا کہ جب اداکارہ مایا سے ملاقات ہوئی تو میں اداکارہ سے مل کر بھی بے حد متاثر ہوا۔

Pin by Anjali on ahad raza mir | Celebrity pictures, Pakistani actress, Beautiful celebrities

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر