
پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر غیر حاضری نے بالی ووڈ اداکارہ پراچی دیسائی بھی پریشان ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مومنہ مستحسن نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام سے عارضی طور پر بریک لے لیا۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس خبر نے جہاں ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا وہیں بھارتی اداکارہ بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ پراچی دیسائی نے مومنہ مستحسن کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی، ہمیشہ خوش رہیں۔
اس سے قبل بھی پراچی دیسائی اور مومنہ مستحسن میں سوشل میڈیا پیغامات کا تبادلہ ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News