
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ادکارہ اور ماڈل منال خان اور احسن محسن اکرام کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
تصاویر میں دیکھ جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور اداکار ایک گاڑی کے اُوپر بیٹھے دیکھائی دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک بار پھر الگ بحث شروع ہو گئی ہیں اور اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی تصاویر پر شدید تنقید کی جا رہی ہیں۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کی شرٹ اور اسکرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ اداکار بھی سیاہ ہی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے سوالیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ منگنی کے بعد اتنا قریب ہو کے بیٹھنا لازمی ہے کہ؟
دو روز قبل اداکارہ منال خان کی اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ منال خان نے اپنی منگنی پر پستہ رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ اُن کے منگیتر احسن محسن نے آف وائٹ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News