
اسکائی ڈائیونگ کے دوران افسوس ناک واقعہ پیش آ گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران اڑان بھرنے سے قبل ہی انسٹرکٹر اور ان کا ساتھی جہاز سے گر گئے۔
[amazonad category=”Electronics”]
گولبرن کے مقام پر ہونے والے حادثے کے بعد ہوائی جہاز کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ اس افسوس ناک واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ جانباز اسکائی ڈائیونگ سے پہلے ہی جہاز سے زمین پر گر کر ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News