Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ کورونا سے لڑتے زندگی ہار گئیں

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ کورونا سے لڑتے زندگی ہار گئیں

بالی وڈ فلم کی اداکارہ رینکو سنگھ نیکمبھ کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ فلم “ڈریم گرل ” میں اہم کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ “رینکو سنگھ نیکمبھ” نے بخار کے سبب 25 مئی کو کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق رینکو سنگھ کا کورونا مثبت نکلا تاہم ڈاکٹرز کے مشورے سے انہیں گھر پر ہی قرنطینہ کر دیا گیا۔

لیکن ادویات کے باوجود اداکارہ کے بخار میں کمی نہیں آئی اور پھر انہیں ہسپتال داخل کرنا پڑا۔

کورونا جنرل وارڈ میں علاج معالجے کے باوجود رینکو کی طبیعت سنبھلنے میں نہیں آ رہی تھی جس پر انہیں آئی سی یو منتقل کر دیا گیا مگر “مرض بڑھتا رہا جوں جوں دوا کی ” کے مصداق اداکارہ کی حالت تشویشناک ہو گئی اور وہ آخر کار زندگی کی بازی ہار گئیں۔

Advertisement

اداکارہ کے اہلخانہ  کورونا وبا میں مبتلا تھے اور اداکارہ میں بھی انہی سے وائرس منتقل ہوا۔

اداکارہ کے گھر والوں نے بتایا  کہ رینکو دمے کے مرض کا بھی شکار تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر