Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی منگنی کی حقیقت؛ انگوٹھی والا خود منظر عام پر آگیا

Now Reading:

حریم شاہ کی منگنی کی حقیقت؛ انگوٹھی والا خود منظر عام پر آگیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی انسٹاگرام پرتصویر شیئر کی گئی مرد اور خاتون کے ہاتھ کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔

حال ہی میں حریم شاہ کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

[amazonad category=”Auto”]

یاد رہے کہ تصویر میں موجود مردانے ہاتھ کو حریم کے شوہر کا ہاتھ سمجھا گیا تھا۔

Advertisement

گزشتہ روز ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سندھ کے ایک وزیر سے شادی کرنے کا دعویٰ کیا اور ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد وہ ان کا نام بھی سامنے لے آئیں گی۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی تصویراور مردانہ ہاتھ میں نسوانی ہاتھ کی تصویر شيئر کی تھی۔

حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر ہونے والی تصویر سے متعلق کاروباری شخصیت حسن اقبال کا دعویٰ ہے کہ تصویر میں موجود ہاتھ ان کا ہے۔

فوٹو رابعہ شیخ/جیونیوز

 حسن اقبال کی جانب سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وائرل تصویر میں موجودمردانہ ہاتھ میں بندھی گھڑی اور انگوٹھی سب ان کی ہے

 جبکہ تصویر میں موجود خاتون کا ہاتھ حریم کے بجائے ان کی دوست کا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے حسن اقبال کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ حریم شاہ نے یہ تصویر کہاں سے اٹھائی،حریم خود اعتراف کرچکی ہیں اس تصویر کا اس کی شادی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اس سے قبل حسن اقبال کو حریم شاہ کے ساتھ مختلف ٹک ٹاک ویڈیوز میں بھی دیکھا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر