بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 14 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیگر ممالک کی طرح بھارت میں بھی کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے نقصان میں کمی رپورٹ ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2600 کے قریب افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement