
بھارت کی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے اعلان کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے نے ایک بار پھر ٹیم انڈیا کے لیے جیت کی صورت میں ایسا اعلا ن کیا کہ سب حیران رہ گئے۔
[amazonad category=”Auto”]
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ میں نے بہت سے فوٹو شوٹ کرائے ہیں لیکن وہ اپنے ملک اور لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اسی لیے اگر ٹیم انڈیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ جیت گئی تو وہ کپڑے اتار دیں گی۔
پونم پانڈے شروع سے ہی تنازعات کی زد میں رہتی آئی ہیں۔
واضح رہے کہ پونم پانڈے نے 2011 میں بھی ایسا ہی متنازعہ اعلان کرکے سرخیوں میں جگہ حاصل کی تھی۔
اداکارہ نے ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ میں جیت کی صورت میں کپڑے اتارنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News