Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون

Now Reading:

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون

خیبر پختونخوا میں فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کیا ہے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے مردان میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جس میں 10 ہزار لیٹر جعلی مشروبات برآمد ہوئی ہیں۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا کہ فیکٹری سے مضر صحت کیمکلزاور مس برانڈ پیکنگ میٹریل برآمد کیا گیا ہے، متعلقہ فیکٹری سیل کر دی گئی ہے اورفیکٹری کے مالک کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

فوڈسیفٹی اتھارٹی نےپشاور کے چارسدہ علاقے شیخ آباد میں مضر صحت آئسکریم تیار کرنے والی فیکٹری کو بھی  سیل کر دیا ہے اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں آئسکریم فیکٹری  بھی سیل کردی گئی ہے۔

فوڈ سفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کاروائی میں 500 کلو مضر صحت آئسکریم اور 600 کلو مضر صحت کیمکلز برآمد کئے گئے ہیں۔

Advertisement

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مزید بتایا کہ دیر لوئر میں مضر صحت مس لیبل آئسکریم کی تیاری پر فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر