
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سانحہ گھوٹکی کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے دل خراش واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماہرہ خان نے لکھا ہے’’گھوٹکی میں ٹرین حادثے سے متعلق خبرافسوس ناک ہے۔
https://twitter.com/TheMahiraKhan/status/1401898436568420355?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1401898436568420355%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F938954
ماہرہ خان نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی تندرستی کے لیے دعا بھی کی ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ تحقیقات اور درست فیصلوں کے لیے درخواست گزار اور دعا گو ہیں۔
واضح رہے کہ سانحہ گھوٹکی میں 62 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ 110 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News