Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج کی درخواستیں پانچ لاکھ سے تجاوز

Now Reading:

حج کی درخواستیں پانچ لاکھ سے تجاوز
حج عمرہ

حج عمرہ

حج کی درخواستیں جمع کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ 14 ذو القعدہ کودرخواستوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبد الفتاح مشاط نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حج درخواستوں کے نتائج کا اعلان 15 ذو القعدہ کو ہوگا۔

نائب وزیر حج وعمرہ نے کہا کہ جن لوگوں نے کورونا ویکسین کی ایک یا دونوں خوارکیں لے رکھی ہیں یا وہ لوگ جنہوں نے پہلے کبھی حج نہیں کیا انہیں ترجیح دی جائے گی۔

ڈاکٹر عبد الفتاح مشاط نے یہ بھی کہا کہ ذو القعدہ کی 13 تاریخ تک خواہشمند درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبد الفتاح مشاط نے مزید کہا کہ عازمین کو پیش کی جانے والی سہولتوں کی نگرانی کے لیے خصوصی ٹیم ہوگی اور جو کوئی بھی خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا اس کے خلاف فوری کارروائی ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزارت حج وعمرہ نے امسال حج کی ادائیگی کو اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے 60 ہزار افراد کو حج کی اجازت ہوگی حج کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے وزارت نے اپنی ویب سائٹ پر خصوصی لنک جاری کیا ہے جہاں عازمین اپنے کوائف کا اندراج کراسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر