Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیجنگ :چینی ہاتھیوں کا جھنڈ 500 کلومیٹر کا سفر کرکے واپس لوٹ گیا

Now Reading:

بیجنگ :چینی ہاتھیوں کا جھنڈ 500 کلومیٹر کا سفر کرکے واپس لوٹ گیا

چین کے شمال میں بطور مہمان مٹرگشت کرنے والا ہاتھوں کا جھنڈ واپس اپنے اصل جنگلاتی مسکن کی جانب لوٹنے لگا۔

چین کے 15 ہاتھوں پر مشتمل ایک جھنڈ بہت مشہور ہوا تھا جو حقیقی مسکن سے 500 کلومیٹر دور چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں گھوم رہا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

خاص موسم میں ہاتھی اپنے اصل مسکن سے دوسری جگہوں کی جانب ہجرت کرتے ہیں اور پھر کچھ ماہ بعد واپس اپنے مقام کی جانب پلٹتے ہیں۔

ہاتھیوں پرنظر رکھنے والے ہیڈ کوارٹرز کے انچارج کے مطابق ہاتھوں کا یہ جھنڈ جمعرات کو پونے دس بجے یوشی شہر میں داخل ہوا تھا۔

Advertisement

اس دوران جھنڈ کا ایک رکن نر ہاتھی قافلے سے علیحدہ ہوگیا تھا البتہ تمام ہاتھی صحیح سلامت ہیں، جو اپنی اصل جنگلاتی مسکن کی جانب سے لوٹ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر