ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ نرم سرکٹ سازی میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر سرکٹ میں سوراخ بھی کردیا جائے تب بھی یہ کام کرتا رہتا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
ورجنییا ٹیک میں شعبہ میکانکی انجینئرنگ اور اس سے وابستہ ایک ادارے نے بالکل نئی قسم کے برقی سرکٹ بنائے ہیں جو اپنی مرمت خود کرسکتے ہیں، ان کی ترتیب بدلی جا سکتی ہے اور آسانی سے بازیافت کیا جاسکتا ہے۔
جلد کی طرح یہ لچکدار اور نرم ہوتے ہیں جسے سافٹ الیکٹرانکس کا نام دیا گیا ہے۔
اس فون کو موڑنے اور کھینچنے پر ان میں بجلی کا بہاؤ نہیں ٹوٹتا اور عمر پوری ہونے پر انہیں بازیافت کر کے نئے سرکٹ میں ڈھالا جاسکتا ہے ۔
واضح رہے کہ اس تحقیق کے روحِ رواں مائیکل بارٹلیٹ ہیں جن کی تفصیل جرنل نیچر ریسرچ میں شائع ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News