
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان متھیرا نے شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حرا مانی پر تنقید کر دی۔
گزشتہ دنوں اداکارہ حرا مانی نے فردوس عاشق اعوان کو مریم نواز کے ڈاکٹر سے مشورے لے کر خوبصورت بننے کے بیان پر متھیرا نے شدید ردعمل دیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
متھیرا نے کہا کہ کیوں کوئی آپ کی وجہ سے اپنا چہرہ بدلوائے، دنیا کو خوبصورت چہرے نہیں خوبصورت روحوں والے انسانوں کی ضرورت ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ہم کسی کے بھی چہرے پر کمنٹ کرنے والے کوئی نہیں ہوتے کیونکہ سب کے چہروں کو اللہ نے بنایا ہے۔
اداکارہ اور میزبان نے لکھا کہ ہر کوئی اپنے لحاظ سے خوبصورت ہوتا ہے۔
حرا مانی کو متھیرا نے مشورہ دیا کہ لوگوں کی ظاہری شخصیت سے متاثر ہونا چھوڑ دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News