Advertisement
Advertisement
Advertisement

نویں سے بارہویں تک کے امتحانات کے لئے امتحانی مراکز میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، سعید غنی

Now Reading:

نویں سے بارہویں تک کے امتحانات کے لئے امتحانی مراکز میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، سعید غنی

وزیر تعلیم ومحنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بورڈ امتحانات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔

اجلاس میں سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات کے انعقعاد ، امتحانات میں شفافیت ، نظام امتحانات میں اصلاحات ، آئندہ بورڈ امتحانات کے اوقات اور طریقہ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے سندھ میں تعلیمی اداروں کو پہلی سے آٹھویں تک اسکول کھولنے، نویں اور دسویں کے امتحانات کے انعقاد سمیت دیگر معاملات کا فیصلہ کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں اس بات پر بھی مشاورت کی گئی ہے کہ نویں سے بارہویں تک کے امتحانات کے لئے امتحانی مراکز میں اضافہ ، پریکٹیکل امتحانات سمیت دیگر چیزوں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سندھ میں تعلیم کے حوالے سے تمام فیصلے اسٹیک ہولڈر کی مشاورت کے بعد ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اجلاس میں سکریٹری  اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو ، سیکرٹری کالج ایجوکیشن خالد حیدر شاہ ، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر فوزیہ ، چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی سعید احمد اور چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ حیدرآباد محمد میمن و دیگر نے شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر