 
                                                                              ٹیک جائنٹ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز الیون (Windows 11) متعارف کروا دی۔
[amazonad category=”Mobile”]
تفصیلات کے مطابق کئی مہینوں سے جاری قیاس آرائیوں اور افواہوں کے بعد مائیکرو سافٹ نے اپنے یوزرز کے لئے ایک حیران کن آپریٹنگ سسٹم ونڈوز الیون پیش کردیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے یہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا تازہ ترین ورژن ہے، اس نئے ورژن میں کمپنی نے زیادہ فوکس ونڈو استعمال کرنے والوں کے لئے انٹر فیس بذریعہ مکمل تبدیل شدہ لے آؤٹ ڈیزائن پر دیا ہے یعنی اسے ری ڈیزائن کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی کارکردگی میں بہتری لائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس میں ایک مکمل نیا اسٹارٹ مینیو، ونڈوز اسٹور اور ریفریشنگ ڈیزائن شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 