
ملتان میں پولیو مہم کے دوران گھروں پرموجود بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا دوسرا روز جاری ہے۔
خیال رہے کہ ملتان میں پولیو مہم کے پہلے روز کے دوران 28 ہزار410 بچوں کو پولیوکے قطرے پلائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران اب تک 7 لاکھ 21 ہزار877 روپے کی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں، پولیو مہم کے لئے مقررہ ٹارگٹ کا 95.12 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ پانچ روزہ مہم کے دوران7 لاکھ 58 ہزار883 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News