Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ کر اچھا کیا، شعیب اختر

Now Reading:

شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ کر اچھا کیا، شعیب اختر

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ کر اچھا کیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کے سرفراز احمد سے معافی مانگنے کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز اس سے زیادہ احترام اور عزت کا مستحق ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

شعیب اختر نے لکھا کہ ’سرفراز پاکستان کرکٹ کے ایک کامیاب اور بہترین کپتان ہیں۔‘

اس کے ساتھ ہی انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کے معافی مانگنے کے اقدام پر بھی انہیں سراہا اور کہا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔

Advertisement

دوسری جانب سرفراز احمد سے جھگڑے پر شاہین آفریدی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معذرت کی اور کہا کہ سرفراز ہم سب کا فخر ہیں، وہ میرے کپتان تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔

شاہین آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سرفراز احمد کو عزت دیتے ہوئے خاموش ہوجانا چاہیئے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر