Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں ٹوئٹر کو حاصل قانونی تحفظ ختم

Now Reading:

بھارت میں ٹوئٹر کو حاصل قانونی تحفظ ختم
ٹوئٹر

بھارت میں ٹوئٹر کو حاصل قانونی تحفظ ختم کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق ٹوئٹر کو حاصل قانونی تحفظ ختم کرنے کا مقصد سوشل میڈیا ویب سائٹس کو احتساب کے دائرے میں لانا اور ان پلیٹ فارمز پر موجود قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کیلئے فوری کارروائی کا پابند بنانا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

 ٹوئٹر پر پوسٹ ہونے والے ہر قسم کے مواد کی ذمہ دار کمپنی کو سمجھا جائے گا اور اسے تھرڈ پارٹی کے طور پر استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ ٹوئٹرعہدیداران کوغیرقانونی اوراشتعال انگیزمواد پر قانونی کارروائی کاسامناکرنا ہوگا۔

Advertisement

کیونکہ نئے آئی ٹی قواعد پر جان بوجھ کر عمل پیرا نہ ہونے پرٹوئٹرکا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ  بھارت میں عبوری چیف تعمیل افسر مقرر کردیا گیا ہے۔

افسر کی تقرری کی تفصیلات براہ راست آئی ٹی وزارت کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ بھارت میں 25 مئی سے آئی ٹی کے نئے قواعد کا اطلاق ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر