Advertisement
Advertisement
Advertisement

20 مہینے تک لگاتار پرواز کرنے والے ڈرون طیارے تیار

Now Reading:

20 مہینے تک لگاتار پرواز کرنے والے ڈرون طیارے تیار

مسلسل 20 مہینے تک لگاتار پرواز کرنے والے ڈرون طیارے تیار کر لیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ ڈرون تیار کیے ہیں جو مسلسل 20 مہینے تک لگاتار پرواز کر سکتے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

برطانوی کمپنی کے مطابق اس ڈرون کی تیاری میں شمسی توانائی سے چلنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ ان ڈرون میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ یہ 70 ہزار فٹ کی بلندی پر مسلسل بیس مہینوں تک اڑ سکتے ہیں۔

Advertisement

 اس کے علاوہ ڈرون کی خاص چیز اس کے پر ہیں جو لگ بھگ 115 فٹ لمبے رکھے گئے ہیں۔

115 فٹ لمبے پروں کی بدولت یہ ڈرون ایک سال سے زائد عرصہ تک فضاؤں میں محو پرواز رہ سکتا ہیں۔

ڈرون  کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون زمین کے گرد چکر لگانے والے مصنوعی سیاروں کا متبادل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر