Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد: کورونا ویکسینیشن کی شارٹیج،کئی سینٹرزپر ویکسین آج ختم ہوجائے گی

Now Reading:

حیدرآباد: کورونا ویکسینیشن کی شارٹیج،کئی سینٹرزپر ویکسین آج ختم ہوجائے گی

حیدرآباد میں کورونا ویکسینیشن کی شارٹیج ہوگئی جس کے باعث کئی سینٹرز پر ویکسین آج شام ختم ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے مختلف ویکسین مراکز پر سائینوفام اور ایزٹازینیکا ویکسین کی قلت  پر گئی ہے جس سے باعث قاسم آباد تعلقہ ہسپتال مرکز میں ایزٹازینیکا اور سائینوفام ویکسین غیردستیاب ہے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت  نے حیدآباد کو سائینو ویک ویکسین کے 20 ہزار ڈوز دی تھی جو مختلف ویکسین مراکز پر آج شام ختم ہوجائے گی ۔

اس ضمن میں ڈی ایچ او کے ڈاکٹر لالا جعفر کا کہنا ہے کہ سائینوویک ویکسین کا اسٹاک ابھی تک موجود ہے آج شام تک مزید ویکسین آجائے گی، کوشش ہوگی کے تمام مراکز کو ویکسین مہیا کردیں۔

ڈاکٹر لالا جعفر نے مزید کہا ہے کہ ویکسین سینٹرز پر عوام کو ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر