Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبور علی کو بھارتی اداکارہ سونم کپور سے تشبیہ دے دی   

Now Reading:

صبور علی کو بھارتی اداکارہ سونم کپور سے تشبیہ دے دی   

پاکستان شوبز انڈسٹری کی  اداکارہ صبور علی کو بھارتی اداکارہ سونم کپور قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

صبور علی  کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر اداکارہ کی تعریف تو کی  جارہی ہے لیکن ساتھ ہی ایک صارف نے اداکارہ کو بھارتی اداکارہ سونپ کپور بھی قرار دے دیا ہے۔

اس سے قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ سونیا حسین کو بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا قرار دے دیا گیا تھا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی آسانی کےلئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کردیا

 فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام کےصارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے...

سونیا حسین پاکستان کے کس شہرِ کی دیوانی ہو گئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کو شہرِ لاہور پسند...

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

The Internet Has Just Discovered the Pakistani Priyanka Chopra! | Brandsynario

سونیا حسین کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ وہ سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور برفباری سے لطف اندوز ہو رہیں ہیں۔

Is Sonya Hussain Trying To Look More Like Priyanka Chopra | Reviewit.pk

سونیا حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے اُن سے محبت کا اظہار کیا گیا۔

سونیا حسین پاکستانی پریانکا چوپڑا قرار دے دی گئیں

سونیا حسین کی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کے بالوں، کپڑوں سمیت پلکوں پر بھی برف لگی ہوئے ہے۔The Internet Has Just Discovered the Pakistani Priyanka Chopra! | Brandsynario

Advertisement

Is Sonya Hussain Trying To Look More Like Priyanka Chopra | Reviewit.pk

دوسری جانب اداکارہ سونیا حسین کو اگر پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ اور فیشن ایبل شخصیت کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔

When social media calls Sonya Hussain as Priyanka Chopra's doppelganger - Celebdhaba

سونیا حسین کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹ کیے گئے جبکہ ایک انسٹا صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے انہیں پاکستان کی پریانکا چوپڑا قرار دے دیا۔

سونیا حسین پاکستانی پریانکا چوپڑا قرار دے دی گئیں

الیزا نامی ایک انسٹا صارف نے سونیا حسین کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ پاکستانی پریانکا چوپڑا ہیں۔

Advertisement

Is Sonya Hussain Trying To Look More Like Priyanka Chopra | Reviewit.pk

واضح رہے کہ سونیا حسین اپنے مداحوں کے ساتھ آئے دن اپنی نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سونیا حسین دورِ جدید کے مطابق چلتی ہیں اور فیشن سے متعلق اچھی سوجھ بوجھ بھی رکھتی ہیں ۔

علاوہ ازیں پاکستان کی متعدد اداکاراؤں کی طرح اداکارہ سونیا حسین نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔

The Internet Has Just Discovered the Pakistani Priyanka Chopra! | Brandsynario

 اداکارہ سونیا حسین نے اب یوٹیوب کی دُنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے، اس بات کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے  کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر