کراچی کے علاقے حب ریور روڈ پر رئیس گوٹھ کے مقام پر بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے دوسرے روز بھی روڈ بند کردیا ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کافی دنوں سے کے الیکٹرک کی جانب بجلی بند ہے۔
جب تک بجلی بحال نہیں کی جاتی روڈ ٹریفک کے لیئے نہیں کھلے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement