Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترکر ڈاؤن ٹریک پرجا گریں ،ترجمان ریلوے

Now Reading:

ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترکر ڈاؤن ٹریک پرجا گریں ،ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے  کہ کراچی سے سرگودھا آنے والی ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر کر ڈاؤن ٹریک پر جا گریں اور راولپنڈی سے آنے والی سرسید ایکسپریس سے ٹکرا گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق حادثہ کے فوری بعد روہڑی سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوئی  تھی۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ اور مقامی پولیس کے ساتھ  ساتھ مقامی انتظامیہ  بھی رییلف کے لیے موقع پر موجود ہے۔

ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کی سہولت کے لیے کراچی، سکھر، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ہیلپ سینٹر قائم کردیئے ہیں۔

 ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ ٹرین حادثہ ریتی اور ڈھرکی کے درمیان ریلوےاسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

Advertisement

 ان کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے متعلقہ ہسپتال روھڑی،پنوعاقل اور سول ہسپتال سکھر منتقل کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ تر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔

 ترجمان ریلوے کا مزید کہنا ہے کہ سرسید ٹرین کے باقی ریک کو مسافروں کے ساتھ صادق آباد ریلوے اسٹیشن کی طرف روانہ کر دیا گیا اور ٹریک بحال ہوتے ہی ٹرینوں کو منزل مقصود کی طرف روانہ کر دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر